Terrible boat accident at sea near Greece, 14 people killed, 24 rescued.
Posted By: sagar on 04-02-2026 | 11:16:19Category: Political Videos, Newsیونان کے قریب سمندر میں کشتی حادثے کا شکار،14افراد ہلاک جبکہ 24کو بچالیا گیا۔ خبر ایجنسی کےمطابق مہاجرین کی کشتی کوسٹ گارڈ کے جہاز سے ٹکرائی،جس سے 14 مہاجرین ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے چوبیس مہاجرین کو بچالیا لیا گیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں سوار باقی کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے،کشتی میں 35 سے زائد افراد سوار تھے۔






