Explosion near police station gate, 2 people killed
Posted By: ssaaxxdd on 16-02-2026 | 12:41:57Category: Political Videos, Newsبنوں میں نورڑ تھانا میریان کے گیٹ کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، نورڑ تھانا میریان کے گیٹ کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔






