It's time for Iran to walk the path of peace with us. Trump
Posted By: gagar on 20-02-2026 | 11:25:01Category: Political Videos, Newsامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دس دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔جمعہ کو امریکی ٹی وی سے بات چیت میں ٹرمپ نے کہاکہ معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں گے، وقت آگیا ہے کہ ایران ہمارے ساتھ امن کے راستے پر چلے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ہم غزہ کے لوگوں کے لیے روشن مستقبل چاہتے ہیں، حماس معاہدے کے مطابق اپنے ہتھیار ہمارے حوالے کر دے گا۔






