Terrifying earthquake jolts southern Iran, causing panic among citizens
Posted By: Akram Khan on 20-02-2026 | 11:25:32Category: Political Videos, Newsجنوبی ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی تاہم فوری طور پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کیمطابق جنوبی ایران میں زلزلہ برطانوی وقت کے مطابق رات تین بجکر 43 منٹ پر آیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے کا مرکز 27.36 درجے شمالی عرض بلد اور 52.60 درجے مشرقی طول بلد پر واقع تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی زیر زمین تقریباً 10 کلومیٹر تھی جس کے باعث جھٹکے نسبتاً زیادہ شدت سے محسوس کیے گئے۔ تاحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی فوری اطلاعات سامنے نہیں آئیں۔ مقامی حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












