Iranian drone attack on Saudi Aramco's Ras Tanura refinery sparks fire
Posted By: Khan on 02-03-2026 | 10:44:30Category: Political Videos, Newsپیر کی علی الصبح ایرانی ڈرون حملے میں سعودی آرامکو کی راس تنورہ ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں مقام پر معمولی آگ بھڑک اٹھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آگ پر بعد میں قابو پا لیا گیا اور اسے محدود نوعیت کا واقعہ قرار دیا گیا ہے۔ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ سعودی آرامکو کی راس تنورہ ریفائنری سعودی عرب کے مشرقی ساحل پر خلیج کے کنارے واقع ہے اور مملکت کے تیل کے بنیادی ڈھانچے میں اہم ریفائننگ مرکز سمجھی جاتی ہے۔ حکام کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ خطے میں سکیورٹی صورتحال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












