Israeli ground forces enter Lebanon, heavy clashes with Lebanese forces continue
Posted By: Akram Khan on 09-03-2026 | 11:44:08Category: Political Videos, Newsمشرقی لبنان میں اسرائیل کی زمینی فوج داخل ہوگئی، اسرائیلی فوج کی لبنانی افواج سے جھڑپیں ہوئی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج ہیلی کاپٹر کے ذریعے مشرقی لبنان میں اتری جہاں ان کی لبنانی افواج سے سخت جھڑپیں ہوئیں۔ لڑائی کے دوران ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر کو حزب اللّٰہ نے تباہ کردیا۔






