Father was martyred while reciting the Holy Quran on the 10th of Ramadan, Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei
Posted By: Amjad on 13-03-2026 | 12:54:01Category: Political Videos, Newsایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ان کے والد سید علی خامنہ ای کو 10 رمضان کے دن قرآن پاک کی تلاوت کے دوران شہید کیا گیا۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے پہلے آڈیو پیغام میں بتایا کہ ان کے والد سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کو 10 رمضان کے دن قرآن پاک کی تلاوت کے دوران شہید کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب خطے میں کشیدگی اور جنگی صورتحال شدت اختیار کر رہی تھی۔ ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ اس نقصان نے ایرانی قوم کو گہرے صدمے سے دوچار کیا ہے۔ ملک کو اس مشکل وقت میں متحد رہنے کی ضرورت ہے۔ نئے سپریم لیڈر نے واضح کیا کہ جنگ جاری رہے گی اور ایران اپنے شہدا کے خون کا بدلہ لے گا۔ ایران اپنے دشمنوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑا رہے گا اور کسی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












