Iran has claimed to have targeted a police headquarters and a satellite communications center in Israel.
Posted By: Jabba on 15-03-2026 | 12:31:31Category: Political Videos, Newsایران نے اسرائیل میں پولیس ہیڈکوارٹر اور سیٹلائٹ کمیونیکیشن سینٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کی فوج نے ملکی میڈیا کے ذریعے بتایا کہ حملے آج صبح کیے گئے۔ بیان کے مطابق "لاہو 433" خصوصی پولیس یونٹ اور گیلات دفاعی سیٹلائٹ مرکز پر طاقتور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا






