Government announces Eid-ul-Fitr holidays
Posted By: Amjad on 15-03-2026 | 12:32:03Category: Political Videos, Newsوفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر دو سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 20 مارچ اور ہفتہ 21 مارچ کو سرکاری تعطیل ہو گی۔ وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر دو سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 20 مارچ اور ہفتہ 21 مارچ کو سرکاری تعطیل ہو گی۔






