Domestic and international air travel fares increase on Eid-ul-Fitr
Posted By: Khan on 22-03-2026 | 12:35:09Category: Political Videos, Newsعیدالفطر پر اندورن و بیرون ملک ہوائی سفر کے کرایوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چاند رات اورعید الفطر پر اندرون و بیرون ملک پروازوں کے کرایوں میں اضافہ رہا۔ عید سے ایک دن قبل ڈومیسٹک کے کرائے سابقہ کے مقابلے میں 15 سے 20 فیصد زائد رہے جس کے دوران 30فیصد مہنگےٹکٹس بھی شہریوں نےخریدے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ اضافہ عید سیزن اورجیٹ فیول کی قیمت میں حالیہ اضافے کےسبب ہوا۔ ذرائع کےمطابق شہریوں کےاندرون ملک فضائی سفرمیں کمی رہی تاہم بیرون ملک سےپاکستانی شہریوں کی واپسی میں اضافہ رہا۔ غیرملکی ائیرلائنزکی مشرق وسطی کے لیے پروازوں میں بھی خصوصی اضافہ کیا گیا، پروازوں میں اضافہ خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی عید پرواپسی کے لئےکیاگیا۔

Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Iran says it will not negotiate with the US under threats
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.












