Saudi Ministry of Hajj and Umrah orders Umrah pilgrims to leave Saudi Arabia by April 18
Posted By: Khan Baba on 23-03-2026 | 12:42:53Category: Political Videos, Newsسعودی وزارت حج وعمرہ نے عمرہ زائرین کو 18 اپریل تک سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ تمام عمرہ ویزا ہولڈر 18 اپریل تک مملکت سے چلے جائیں۔ وزارت حج وعمرہ نے کہا کہ عمرہ زائرین ویزے کی میعاد ختم ہونے سے قبل وطن روانہ ہو جائیں۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی کے مرتکب افراد پر قید و جرمانہ ہو گا۔






