Israel attacks police checkpoints in Gaza, 6 Palestinians martyred, including a girl and 3 officers
Posted By: Khan Baba on 29-03-2026 | 11:53:23Category: Political Videos, Newsغزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران بھی اسرائیلی حملے جاری رہے۔ غزہ کے طبی حکام کے مطابق جنوبی خان یونس میں دو پولیس چوکیوں پر اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم چھ فلسطینی شہید ہو گئے جن میں ایک بچی بھی شامل ہے۔ حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں تین پولیس اہلکار اور تین شہری شامل ہیں جبکہ چار افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، اس حملے کی اسرائیل کی جانب سے فوری طور پر تصدیق نہیں کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ نومبر میں امریکی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی کے بعد سے اب تک اسرائیلی کارروائیوں میں 692 فلسطینی شہید اور 1,895 زخمی ہو چکے ہیں۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai












