Israel attacks police checkpoints in Gaza, 6 Palestinians martyred, including a girl and 3 officers...
Posted By: Akram on 29-03-2026 | 11:53:55Category: Political Videos, Newsاسرائیل کے لبنان میں بھی حملے، جنوبی لبنان میں بمباری سے 3 صحافیوں اور طبی عملے کے 5 ارکان سمیت 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔حزب اللہ نے حملوں کی شدید مزاحمت کی، دو افسران سمیت نو اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ اسرائیل نے حزب اللہ کے دو عہدیداروں کو شہید کرنے کا دعویٰ کر دیا، لبنان میں دو مارچ سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار ایک سو نواسی ہوگئی، تین ہزار چار سو ستائیس زخمی ہوئے۔لبنان کی وزارتِ صحت کے تحت قائم ہنگامی آپریشنز مرکز کے مطابق یہ حملہ ضلع صور کے قصبے الحانیہ پر کیا گیا، جاں بحق ہونے والوں میں چھ افراد شامی شہری ہیں جبکہ مرنے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے، حملے میں مزید نو افراد زخمی بھی ہوئے۔قصبے کفر تبنیت پر ہونے والے اسرائیلی فضائی حملے میں فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا، فوجی کمانڈ کے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ تازہ حملہ اس سے پہلے کے ایک حملے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں دیئر الزحرانی کے قصبے میں ایک فوجی جاں بحق ہوا تھا۔

Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Iran says it will not negotiate with the US under threats
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.












