Announcement to open educational institutions in Punjab from April 1
Posted By: gagar on 30-03-2026 | 12:00:19Category: Political Videos, Newsپنجاب حکومت نے یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ صوبے میں تمام تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھلیں گے اور تعلیمی ادارے ہفتے میں 5 دن کھلا کریں گے۔ رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ اسکول،کالجز اور یونیورسٹیوں میں معمول کےمطابق 5 روز تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی جب کہ تعلیمی ادارے4 دن کھلنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب بتایا کہ کلاسز فزیکل ہوں گی،ہائبرڈ نظام نہیں چلے گا، ہم آن لائن کلاسز کی طرف نہیں جا رہے، اسکول آئیں پڑھائی کریں۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai












