Sindh government on alert in view of rains in Karachi. Sharjeel Memon
Posted By: Khan on 02-04-2026 | 12:02:18Category: Political Videos, Newsسندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں بارشوں کے پیشِ نظر سندھ حکومت الرٹ ہے، بارش سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات مکمل ہیں اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ نشیبی علاقوں سے پانی کے نکاس کے لیے اضافی ڈی واٹرنگ پمپس نصب کیے گئے ہیں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ شہر کے چوکنگ پوائنٹس کی نشاندہی کر لی ہے اور نگرانی کے لیے عملہ تعینات ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے متعلقہ ادارے اور بلدیاتی اداروں کے افسران کو ہائی الرٹ رکھا ہے۔ واضح رہے کہ کراچی میں تقریباً سارا ہی دن ہلکی اور تیز بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai












