Terrible 7.8 magnitude earthquake hits Indonesia, tsunami warning issued
Posted By: Amjad ad on 02-04-2026 | 12:03:51Category: Political Videos, Newsانڈونیشیا کے مولوکا سمندری علاقے میں 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، زلزلے کے بعد سونامی کا خطرہ ہے۔ زلزلے کے مرکز سے 1000 کلومیٹر کے اندر ساحل پر سونامی لہروں کا خطرہ ہے، انڈونیشیا، فلپائن اور ملائیشیا کے ساحلوں کے ساتھ سونامی لہروں کا امکان ہے۔






