Several Muslim countries, including Pakistan, strongly condemn Israeli minister's entry into Al-Aqsa Mosque
Posted By: Khan Baba on 08-04-2026 | 11:54:46Category: Political Videos, Newsپاکستان سمیت متعدد مسلم ممالک نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر کے داخلے کی شدید مذمت کی ہے۔ اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی نے فوجیوں کے ساتھ مسجد کے احاطے میں داخل ہو کر صحنوں کا دورہ کیا۔ دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق یہ اقدام مسجد کی حرمت اور تاریخی حیثیت پر براہ راست حملہ ہے، جو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی حکام کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی مذہبی اور قانونی حیثیت کو تبدیل کرنے کی تمام کوششیں ناقابل قبول ہیں۔ دوسری جانب ترکیہ، قطر اور اردن نے بھی اس اقدام کو اشتعال انگیزی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai












