Foreign delegations likely to arrive in Islamabad today for second round of US-Iran peace talks
Posted By: Amjad on 19-04-2026 | 11:27:55Category: Political Videos, Newsامریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے غیر ملکی وفود کی آج اسلام آباد آمد کا امکان ہے۔وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے باعث پبلک اور ہیوی ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند کر دیا گیا ۔امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کے دوسرے دور کے موقع پر اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں ہیوی اور پبلک ٹرانسپورٹ معطل کر دی گئی ہے ،جڑواں شہروں میں فیض آباد،کراچی کمپنی،پیرودھائی، سواں کے بس اڈے بند کر دیئےگئے۔ اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے تناظرمیں جڑواں شہر راولپنڈی میں رات 12 سے تمام کاروبارتاحکم ثانی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ریسٹورنٹس،پارکس،بیوٹی پارلرز،مارکیٹیں بندرکھی جائیں گی،سنوکرکلبز،جمز،پان شاپس،ہیئرسیلونز، بینک اوربیکریاں بھی بندہوں گی۔پولیس نےتمام مارکیٹوں میں انتباہی نوٹس تقسیم کرناشروع کردیئے جبکہ احکامات پر عمل نہ کرنےکی صورت میں سخت کارروائی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












