Punjab decides to launch province-wide public awareness campaign to prevent deadly diseases
Posted By: Akram on 21-04-2026 | 12:31:40Category: Political Videos, Newsپنجاب میں مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے لئے صوبے گیر عوامی آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف صوبے گیرہیلتھ عوامی آگاہی مہم کو خود لیڈ کریں گی۔ آگاہی مہم میں عوام کو مہلک بیماریوں سے بچاؤ اور علاج سے متعلق آگاہی دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے لئے ضروری اقدامات کا حکم، سرکاری ہسپتالوں میں وبائی اور تیزی سے پھیلنے والے امراض سے بچاؤ کے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ہیلتھ کیئر کمیشن کو پرائیویٹ ہسپتالوں اور کلینکس میں ہیلتھ ایس او پیز کی مانیٹرنگ کا حکم دے دیا۔ صوبے بھر میں عطائی کلینکس کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔ پنجاب میں ”چیف منسٹر پنجاب ڈیزیز پراونشنل پروگرام“شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ ذیابیطس، ٹی بی، ایڈز اورہیپاٹائٹس سے بچاؤ پروگرام شامل ہوں گے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai












