Now is the time to mobilize the movement to release the founder of PTI. Barrister Gohar
Posted By: Khan nayaab on 27-04-2026 | 12:36:13Category: Political Videos, Newsپی ٹی آئی کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ اب وقت آگیا ہے با نی پی ٹی آئی کی رہا ئی تحریک کو متحرک کیا جائے، کارکنوں اور ممبرا ن کو با نی پی ٹی آئی کے نظریے پر ڈٹ کر کھڑا رہنے پر خرا ج تحسین پیش کرتا ہوں تحریک انصا ف اپنے رہنما ئوں اور کارکنوں کوکسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی، جنید افضل ساہی سے ہو نے والی ناانصا فی کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھا ئے گی ، ا ن خیا لا ت کا اظہار انہوں نے فیصل آباد، جڑا نوالہ،ساہیاں والا کے ارا کین اسمبلی اور دیگر عہدیداروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی فیصل آبادآمد پرتحریک انصاف کے ایم این اے محمد علی سرفراز کے ہمراہ سنت اتحاد کونسل کے چیئرمین ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کی رہائش گاہ پر انکے بھائی صاحبزادہ حسن رضا سے ملاقات کی اور صاحبزادہ حامد رضا کی تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے رہنے اور پارٹی کیلئے قربانیوں پر خراجِ تحسین پیش کیا بعداازں تحصیل جڑانوالہ میں بیرسٹر گوہر نے سابقہ ایم این اے رائے حیدر علی کھرل کے بھائی رائے حیب اللہ، ایم پی اے محمد اکرم چوہدری، ٹکٹ ہولڈر عمیر وصی،ملک ظفر اقبال کھوکھر و دیگر عہدیداروں سے ملاقات کی، بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی تحریک میں کارکنان کو متحرک کردار ادا کرنے کی ہدایت کی اور یومِ تاسیس کے موقع پر قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی سابقہ ایم این اے رائیحیدر علی خاں، ایم پی اے محمد اکرم چوہدری،عمیر وصی اور پارٹی کارکنوں کو بانی پی ٹی آئی کے نظریے پر ڈٹ کے کھڑے رہنے پر خراجِ تحسین پیش کیا

Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












