He held talks with the US twice, but the US stabbed him in the back during the talks. Iranian President's conversation with his French counterpart
Posted By: Khan Baba on 07-05-2026 | 12:05:52Category: Political Videos, Newsایرانی صدر مسعود پزشکیان اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی جس میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران نے امریکہ کے ساتھ 2 مرتبہ مذاکرات کیے مگر امریکا نے مذاکرات کے دوران پیٹھ میں چھرا گھونپا۔ ا نہوں نے کہا کہ واشنگٹن نے سفارت کاری کے راستے کو دھمکیوں، دباؤ اور پابندیوں کی طرف موڑ دیا ہے،ہر بار بات چیت کے ساتھ ساتھ ایران پر فوجی کارروائیاں بھی ہوئیں۔ ایرانی صدر نے کہا کہ مذاکرات کے لیے جنگ کا خاتمہ اور مستقبل میں جارحیت نہ ہونے کی ضمانت ضروری ہے،امریکی بحری ناکہ بندی نے خطے کے استحکام کو متاثر کیا،آبنائے ہرمز کی مکمل بحالی کے لیے امریکا کو پابندیاں ختم کرنا ہوں گی۔ ایرانی صدر نے متحدہ عرب امارات پر حملوں کی خبروں کو مسترد کر دیا اور کہا کہ ایران کسی بھی فوجی کارروائی کا باقاعدہ اعلان کرتا ہے۔

Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












