Iman Fatima's entry into the world of modeling; photos go viral on social media
Posted By: Akram on 16-05-2026 | 11:51:08Category: Political Videos, Newsمعروف ٹک ٹاکر رجب بٹ سے علیحدگی کے بعد ایمان فاطمہ نے ماڈلنگ کی دنیا میں باقاعدہ طور پر قدم رکھ دیا ہے۔
ایمان فاطمہ نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹس سوشل میڈیا پر شیئر کیے ہیں جنہیں صارفین کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے ردعمل میں مداحوں نے ایمان فاطمہ کے نئے سفر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان کے اعتماد، انداز اور شخصیت کو سراہا۔






