The government also changed the levy rate on petroleum products.
Posted By: adad on 16-05-2026 | 11:53:19Category: Political Videos, Newsحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں بھی تبدیلی کر دی۔
ذرائع وزارت پیٹرولیم کےمطابق پیٹرول پر لیوی میں کمی جبکہ ڈیزل پر اضافہ کردیا گیا ہے پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 9 روپے 24 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی جبکہ پیٹرول پر لیوی 117 روپے 41 پیسے سے کم کرکے 108 روپے 17 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 9 روپے 40 پیسے کا اضافہ کردیا گیاڈیزل پر پیٹرولیم لیوی 42 روپے 60 پیسے سے بڑھا کر 52 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔






