European Times detailed report on Taliban regime's control over society
Posted By: Akram on 17-05-2026 | 12:01:52Category: Political Videos, Newsعالمی جریدے یورپین ٹائمز کے طالبان رجیم کے معاشرے پر کنٹرول اور سماجی تشکیل نو کے بارے میں تفصیلی رپورٹ جاری کردی۔
یورپین ٹائمز کے مطابق طالبان کا نظام حکومت معاشرے کی کڑی نگرانی اور بنیادی آزادیوں پر سخت پابندی پر مبنی ہے۔طالبان رجیم افغان معاشرے کو سخت دباؤ اور مذہبی کنٹرول کا نشانہ بنا رہی ہے طالبان کا طرز حکمرانی علاقائی استحکام، شدت پسندی اور افغان آبادی کی نقل مکانی کا باعث بن سکتا ہے۔
یورپین ٹائمز کا کہنا ہے کہ افغان لڑکیوں کی چھٹی کلاس تک تعلیم کی پابندی کو پانچ سال مکمل ہو چکے ہیں خواتین نقل و حرکت، روزگار اور علاج سے مکمل محروم ہیں خواتین محرم کے بغیر علاج کی سہولیات بھی حاصل نہیں کر سکتیں خواتین محرم کے بغیر اقوام متحدہ کے امدادی سینٹر میں بھی داخل نہیں ہو سکتیں۔

Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












