Fifth case against cocaine queen Anmol Pinky comes to light in Lahore
Posted By: Khan on 17-05-2026 | 12:02:36Category: Political Videos, Newsکوکین کوئین انمول پنکی کے خلاف لاہور میں رات گئے پانچواں مقدمہ منظرعام پرآگیا جو کہ 2018 میں درج کیا گیا تھا۔
پولیس کے مطابق گجر پورہ پولیس نے 2018 میں منشیات فروش نواز کو پکڑا تھا جس کے قبضے سے 1100گرام منشیات برآمد ہوئی تھی۔
پولیس نے کہا کہ ملزم کے بیان کے مطابق وہ انمول عرف پنکی سے منشیات لے کر فروخت کرتا تھا پنکی ڈیفنس میں واقع اپنی رہائشگاہ سے منشیات فراہم کرتی تھی۔






