Pakistan's victory in the battle for truth and factual narratives is acknowledged by India as well.
Posted By: Amjad on 20-05-2026 | 12:14:38Category: Political Videos, Newsبھارت پاکستان کے خلاف اپنے گمراہ کن بیانیے کی ترویج کے لیے اپنے تمام وسائل اور پراکسیز کو استعمال کررہا ہے۔
مودی حکومت کے جھوٹ اور پروپیگنڈا پر مبنی بیانیے کے باوجود پاکستانی مؤقف درست اور سچا ثابت ہورہا ہے، بھارت کے سابق ڈپٹی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اروند گپتا نے بھی اعتراف کرلیا کہ پاکستان کا بیانیہ جیت چکا ہے۔
اروند گپتا نے کہا ہے کہ پاکستان کا بیانیہ اس لیے کامیاب ہوتا ہے کیونکہ انہوں نے دہائیوں سے اس پر محنت کی ہے، آئی ایس آئی، آئی ایس پی آر اور دیگر اداروں سے وابستہ لوگ مختلف پلیٹ فارمز پرسرگرم ہیں، پاکستان نے بھارتی بیانیے کےتوڑ کیلئے طویل حکمت عملی کے تحت کام کیا۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












