A new twist has emerged in the alleged harassment case against actress Momina Iqbal.
Posted By: haq on 22-05-2026 | 12:39:02Category: Political Videos, Newsمعروف اداکارہ مومنہ اقبال سے مبینہ ہراسانی کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا ہے جہاں ان کے وکلاء نے دعویٰ کیا ہے کہ معاملے کے پس منظر میں سابقہ تعلقات اور بعد میں پیدا ہونے والی پیچیدگیاں شامل ہیں۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے روبرو پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مومنہ اقبال کے وکلاء عدنان احسان اور رمشا اقبال نے بتایا کہ اداکارہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکنِ صوبائی اسمبلی کے درمیان 2022 اور 2023 کے دوران تعلقات رہے۔
وکلاء کے مطابق مذکورہ ایم پی اے پہلے سے شادی شدہ ہیں اور مبینہ طور پر تیسری شادی کے خواہاں تھے جبکہ انہوں نے بارہا شادی کی خواہش ظاہر کی اور رشتہ بھی بھیجا تاہم جب یہ بات واضح ہوئی تو مومنہ اقبال نے تعلق ختم کردیا۔

Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












