Current tax system in Pakistan declared detrimental to investment
Posted By: sadar on 22-05-2026 | 12:39:37Category: Political Videos, Newsپاکستان بزنس کونسل نے پاکستان میں موجودہ ٹیکس نظام سرمایہ کاری کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا۔
پاکستان بزنس کونسل نے بجٹ 2026-27 میں بڑے ٹیکس ریفارمز کی تجویز دیتے ہوئےکاروباری لاگت کم اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کا فوری مطالبہ کردیا۔
پاکستان بزنس کونسل کے مطابق پاکستان میں ٹیکس شرحیں ایشیا میں بلند ترین ہے 40 فیصد معیشت غیر دستاویزی جبکہ کرنسی سرکولیشن 11 کھرب روپے سے تجاوز کر گئی ہے بھاری ٹیکسز کے باعث برین ڈرین اور سرمایہ بیرونِ ملک منتقل ہونے لگا ہے۔






