State Bank announces Eid holidays
Posted By: Jabba on 22-05-2026 | 12:40:52Category: Political Videos, Newsاسٹیٹ بینک عید کی تعطیلات کے باعث 3 دن بند رہے گا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک دولت پاکستان (ایس بی پی) عید الاضحٰی کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث 26 تا 28 مئی 2026ء (منگل تا جمعرات) کو بند رہے گا۔
واضح رہے کہ منگل سے جمعرات حکومت نے عید قرباں کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے، 26 مئی چاند رات سے عید کے دوسرے روز 28 مئی تک اسٹاک مارکیٹ،اسٹیٹ بینک اور بینکس بند رہیں گے۔






