Which foods make body odor more attractive and which ones don't?
Posted By: Jabba on 23-05-2026 | 13:27:48Category: Political Videos, Newsہر انسان کی اپنی ایک منفرد جسمانی مہک ہوتی ہے اس خاص خوشبو میں جینیات، ہارمونز، صحت اور صفائی اہم کردارادا کرتے ہیں اور انہی سے یہ مہک متاثر بھی ہوتی ہے تاہم ایک نئی تحقیق میں ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔
حال ہی میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق ہماری غذا بھی اس بات پر اثر ڈال سکتی ہے کہ ہم دوسروں کو کتنے خوشبودار یا ناگوار محسوس ہوتے ہیں کیونکہ یہ جسمانی بو کو بہتر یا بدتر بنا سکتی ہے۔
غذا دوطریقوں سے جسمانی بو پیدا کرتی ہے پہلا ہاضمے کے ذریعے جبکہ دوسرا پسینے کے ذریعے۔






