Darfashan Saleem showed fans a beautiful glimpse of the Hajj journey
Posted By: Akram on 26-05-2026 | 11:40:05Category: Political Videos, Newsپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئی ہیں جہاں سے انہوں نے خانہ کعبہ کی روح پرور جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر خانہ کعبہ کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کیا جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین نے درفشاں سلیم کیے لیے نیک خواہشات اور دعاؤں کا اظہار بھی کیا۔
درفشاں سلیم کی جانب سے شیئر کی گئی یہ روحانی پوسٹ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جب کہ مداح ان کے اس مقدس سفر پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












