Muslim countries should increase unity and cooperation, Iranian President's important message to the Muslim Ummah
Posted By: sdadar on 27-05-2026 | 11:42:53Category: Political Videos, Newsتہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسلم امہ کے نام اپنے پیغام میں امتِ مسلمہ کے اتحاد اور باہمی تعاون کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ہے۔
ایرانی صدر نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ مسلمانوں کو ایک دوسرے کے مزید قریب آنے اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے اگر مسلم ممالک متحد ہو جائیں تو وہ نہ صرف ایک دوسرے کا بہتر دفاع کر سکتے ہیں بلکہ مشترکہ چیلنجز کا بھی مؤثر انداز میں مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔
مسعود پزشکیان نے مزید کہا کہ مسلم دنیا کو مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہیے تاکہ خطے اور عالمی سطح پر درپیش خطرات اور مسائل کا مشترکہ طور پر مقابلہ کیا جاسکے۔
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اتحاد، بھائی چارہ اور تعاون ہی مسلم امہ کی مضبوطی اور ترقی کی ضمانت ہیں۔

Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












