Wedding celebrations begin with Momina Iqbal's blessings
Posted By: Khan Baba on 31-05-2026 | 11:53:57Category: Political Videos, Newsمومنہ اقبال کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز دعائے خیر سے ہوگیا ہے جس خوبصورت ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔
گزشتہ دنوں تنازع میں رہنے والی اداکارہ مومنہ اقبال کی منگیتر حمزہ کے ساتھ شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
اس سلسلے میں ہفتے کے روز دعائے خیر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل خانہ اور قریبی رشتے داروں و دوستوں نے شرکت کی جبکہ شادی کی تقاریب کا باقاعدہ آغاز اتوار سے ہوگا۔






