Momina Iqbal's mehndi pictures and videos have gone viral on social media.
Posted By: Akram on 01-06-2026 | 11:37:36Category: Political Videos, Newsپاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کر رہی ہیں جہاں ان کی مہندی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
حال ہی میں مومنہ اقبال نے اپنی مہندی کی تقریب کی جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جنہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
تقریب کے لیے اداکارہ نے سنہری کتان سلک لہنگے کا انتخاب کیا جس پر نفیس ٹون آن ٹون کڑھائی کی گئی تھی۔






