Bad news for the people suffering from inflation; LPG becomes expensive
Posted By: Akram Khan on 01-06-2026 | 11:38:13Category: Political Videos, Newsمہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔
اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 96 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 303 روپے 80 پیسے سے بڑھ کر 308 روپے 76 پیسے فی کلو ہو گئی ہے۔
اسی طرح 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 58 روپے 51 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 ہزار 584 روپے 90 پیسے سے بڑھ کر 3 ہزار 643 روپے 41 پیسے ہو گئی ہے۔
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث گھریلو صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












