Actress Momina Iqbal passes away, photos and videos go viral
Posted By: gada4r on 02-06-2026 | 11:57:28Category: Political Videos, Newsپاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہیں جہاں مداح اور شوبز شخصیات نو بیاہتا جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور میں منعقد ہونے والی نکاح تقریب کے فوٹو شوٹ کی تصاویر منظرعام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں خوب سراہا جا رہا ہے۔
تصاویر میں مومنہ اقبال روایتی دلہن کے لباس میں نظر آئیں جس نے ان کے برائیڈل انداز کو نمایاں کیا۔






