Measures are being included in the budget to provide relief to the people, says Prime Minister
Posted By: sdar on 03-06-2026 | 12:45:57Category: Political Videos, Newsوزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ غیر رسمی معیشت کوٹیکس نیٹ میں لانے اور بجٹ میں عوام کوریلیف دینے کےلیے اقدامات شامل کیےجارہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سے ملک کے معروف صنعتکاروں اور ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات کی۔
یہ ملاقات ملک کی مجموعی معاشی ترقی کی رفتار تیز کرنے اور مالی سال 2026-2027 کے بجٹ کے حوالےسے کاروباری برادری سے مشاورت کے تناظر میں تھی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت مستحکم ہوئی بیرونی سرمایہ کاروں کااعتماد بحال ہوا مشکل معاشی حالات میں حکومت کا ساتھ دینے پر کاروباری برادری کےشکر گزار ہیں۔مشکل معاشی حالات میں حکومت کا ساتھ دینے پر کاروباری برادری کےشکر گزار ہیں آپ لوگ پاکستان کےسفیر،دنیامیں ہماری پہچان ہیں۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












