Alize Sultan's new video goes viral; users strongly criticize it
Posted By: Khan Baba on 08-06-2026 | 13:21:55Category: Political Videos, Newsپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئی ہیں۔
علیزے سلطان نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی دوست کے ہمراہ ایک ریسٹورنٹ میں موجود ہیں اور خوشگوار موڈ میں نظر آ رہی ہیں۔
ویڈیو کے ساتھ دیے گئے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ وہ زندگی کے مختلف چیلنجز کے باوجود خوش رہنے کو ترجیح دیتی ہیں۔






