Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Posted By: gaddar on 10-06-2026 | 12:44:47Category: Political Videos, Newsمظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ ہیلی میں سوار تمام اہلکار شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں کوئی بھی شخص زندہ نہ بچ سکا۔ ریسکیو اور ریکوری ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ہیں۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف سمیت پاک فوج کے تمام افسران و جوان اس افسوسناک سانحے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہیں اور سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












