Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Posted By: Khan Baba on 12-06-2026 | 12:01:23Category: Political Videos, Newsپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی گلوکار عاصم اظہر کے نئے گانے ’آرزو‘ پر پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
گلوکار عاصم اظہر نے حال ہی میں اپنا نیا گانا ’آرزو‘ ریلیز کیا ہے جس میں انہوں نے خان، مادھورکسو اور نور کے ساتھ مل کر پرفارم کیا تاہم ریلیز کے بعد یہ گانا سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بھی کرتا رہا اور صارفین کی جانب سے اسے خوب پذیرائی ملی۔






