US, Iran sign memorandum of understanding in Islamabad, says PM
Posted By: gaadar on 18-06-2026 | 12:31:33Category: Political Videos, Newsاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے تاہم یہ معاہدہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
شہباز شریف نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ایران جلد آبنائے ہرمز دوبارہ کھول دے گا جبکہ سوئٹزرلینڈ میں 19 جون کو اس حوالے سے ایک تاریخی تقریب منعقد کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور قطر اس تقریب کی میزبانی میں شریک ہوں گے اور تکنیکی سطح کے مذاکرات کا آغاز بھی اسی تاریخ سے ہوگا۔






